باب: وضو کے بارے میں۔
فصل 1
باب: اس بارے میں کہ طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی۔
فصل 2
باب: وضو کی فضیلت کے بیان میں اور لوگوں کی پیشانی میں (نور) وضو کے نشانات سے سفید ہاتھ اور سفید پاؤں والے ہوں گے۔
فصل 3
باب: اس بارے میں کہ جب تک یقین نہ ہو جائے وضو نہ توڑے۔
فصل 4
باب: اس بارے میں کہ وضو کا ہلکا کرنا بھی درست اور جائز ہے۔
فصل 5
باب: وضو مکمل کرنے کے بارے میں۔
فصل 6
باب: دونوں ہاتھوں سے چہرے کا ایک ہی چلو سے دھونا جائز ہے۔
فصل 7
باب: اس بارے میں کہ ہر حال میں اللہ کا نام لینا اور وضو کرنا بھی ضروری ہے۔
فصل 8
باب: بیت الخلاء جاتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
فصل 9
باب: بیت الخلاء کے قریب پانی رکھنا بہتر ہے۔
فصل 10
باب: اس مسئلہ میں کہ قبلہ کی طرف منہ کرکے پیشاب یا پاخانہ کرنا منع ہے، لیکن دیوار کی آڑ میں جائز ہے۔
فصل 11
باب: اس بارے میں کہ دو اینٹوں پر بیٹھ کر قضائے حاجت کرنا جائز ہے۔
فصل 12
باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا حکم کیا ہے؟
فصل 13
باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا جائز ہے۔
فصل 14
باب: پانی سے استنجاء کرنا بہتر ہے۔
فصل 15
باب: کسی شخص کے وضو کے لیے پانی کا برتن ساتھ لے جانا۔
فصل 16
باب: استنجاء کے لیے پانی کے ساتھ عنزہ (چھوٹی لاٹھی) لے جانا۔
فصل 17
باب: دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت ہے۔
فصل 18
باب: اس بارے میں کہ پیشاب کے وقت اپنے عضو کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے۔
فصل 19
باب: پتھروں سے استنجاء کرنا جائز ہے۔
فصل 20
باب: اس بارے میں کہ گوبر سے استنجاء نہ کرے۔
فصل 21
باب: وضو میں ہر عضو کو ایک ایک دفعہ دھونا بھی جائز ہے۔
فصل 22
باب: اس بارے میں کہ وضو میں ہر عضو کو دو دو بار دھونا بھی جائز ہے۔
فصل 23
باب: وضو میں ہر عضو کو تین تین دفعہ دھونا (سنت ہے)۔
فصل 24
باب: وضو میں ناک صاف کرنا ضروری ہے۔
فصل 25
باب: طاق (تین) پتھروں سے استنجاء کرنا چاہیے۔
فصل 26
باب: دونوں پاؤں دھونا چاہیے اور ان پر مسح کرنا جائز نہیں۔
فصل 27
باب: وضو میں کلی کرنا۔
فصل 28
باب: ایڑیوں کے دھونے کے بیان میں۔
فصل 29
باب: جوتوں کے اوپر مسح نہ کرے اور جوتوں کو اتار کر وضو کرے۔
فصل 30
باب: وضو اور غسل میں دائیں جانب سے ابتدا کرنا ضروری ہے۔
فصل 31
باب: نماز کا وقت ہو گیا ہو تو پانی کی تلاش کرنا ضروری ہے۔
فصل 32
باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
فصل 33
باب: جب کتا کسی برتن میں پانی پی لے تو اس کو سات بار دھونا چاہیے۔
فصل 34
باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف قبل اور دبر سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
فصل 35
باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے۔
فصل 36
باب: بے وضو ہونے کی حالت میں تلاوت قرآن کرنا جائز وغیرہ اور جنابت میں تلاوت ناجائز کا بیان۔
فصل 37
باب: اس بارے میں کہ بیہوش ہونے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
فصل 38
باب: اس بارے میں کہ پورے سر کا مسح کرنا ضروری ہے۔
فصل 39
باب: اس بارے میں کہ ٹخنوں تک پاؤں دھونا ضروری ہے۔
فصل 40
باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔
فصل 41
باب: ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی دینے کے بیان میں۔
فصل 43
باب: سر کا ایک بار مسح کرنے کے بیان میں۔
فصل 44
باب: خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا جائز ہے۔
فصل 45
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک بے ہوش آدمی پر اپنے وضو کا پانی چھڑکنے کے بیان میں۔
فصل 46
باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
فصل 47
باب: تانبے سے بنے ہوئے برتن سے وضو کرنے کے بیان میں۔
فصل 48
باب: مد سے وضو کرنے کے بیان میں۔
فصل 49
باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
فصل 50
باب: وضو کر کے موزے پہنے ہوں تو ان پر مسح کرنے کے بیان میں۔
فصل 51
باب: بکری کے گوشت اور ستو سے وضو نہ کرنا ثابت ہے۔
فصل 52
باب: اس بارے میں کہ ستو کھا کر صرف کلی کر لینا اور وضو نہ کرنا۔
فصل 53
باب: اس بارے میں کہ دودھ پی کر کلی کرنی چاہیے؟
فصل 54
باب: سونے سے وضو ٹوٹ جانے کے بیان میں اور اس بارے میں کہ اونگھ آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
فصل 55
باب: بغیر حدث کے وضو کرنا جائز ہے۔
فصل 56
باب: پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے۔
فصل 57
باب: پیشاب کو دھونے کے بیان میں۔
فصل 58
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا دیہاتی کو مسجد میں پیشاب کرنے دینا یہاں تک کہ وہ پیشاب سے فارغ ہو گیا۔
فصل 60
باب: مسجد میں پیشاب پر پانی بہانے کے بیان میں۔
فصل 61
باب: پیشاب پر پانی بہانا۔
فصل 62
باب: بچوں کے پیشاب کے بارے میں۔
فصل 63
باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا (حسب ضرورت دونوں جائز ہے)۔
فصل 64
باب: اپنے ساتھی کے قریب بیٹھ کر اور دیوار کی آڑ میں پیشاب کرنا۔
فصل 65
باب: کسی قوم کی کوڑی پر پیشاب کرنا۔
فصل 66
باب: خون کا دھونا ضروری ہے۔
فصل 67
باب: منی کا دھونا اور اس کا کھرچنا اور جو عورت سے نکلے اس کا دھونا بھی ضروری ہے۔
فصل 68
باب: اگر جنابت کی منی وغیرہ کا دھونا اور اس کا اثر نہ جائے تو کیا حکم ہے؟
فصل 69
باب: اونٹ، بکری اور چوپایوں کا پیشاب اور ان کے بیٹھنے کی جگہ کے بارے میں۔
فصل 70
باب: اس کا بیان کہ نجاست گھی میں اور پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے۔
فصل 71
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کے بیان میں۔
فصل 72
باب: جب نمازی کی پشت پر گندگی یا مردار ڈال دیا تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی۔
فصل 73
باب: کپڑے میں تھوک اور ناک کی رینٹ وغیرہ کا لگ جانا۔
فصل 74
باب: نبیذ اور ہر نشہ آور چیز سے وضو جائز نہیں۔
فصل 75
باب: عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا جائز ہے۔
فصل 76
باب: مسواک کے بیان میں۔
فصل 77
باب: بڑے آدمی کو مسواک دینا (ادب کا تقاضا ہے)۔
فصل 78
باب: رات کو باوضو سونے والے کی فضیلت کے بیان میں۔
فصل 79